the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ناندیڑ: ۱۴؍اگست (نامہ نگار) اردھاپور پولس اسٹیشن کے ایک پولس جمعدار کو ۲؍ہزارروپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں اے سی بی کی ٹیم نے پکڑ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اردھاپور میں ایک شخص سابق میں جوے کا کلب چلاتا تھا ۔ اس شخص نے جوے کا کاروبار بند کردیاتھا مگر اردھاپور پولس اسٹیشن کے جمعدار محمد منظور حسین نے اچانک اس



کے گھر جا کر تلاشی لی اور اسے ہراساں کیا اور کہا کہ تو دوبارہ جوے کا کلب شروع کر اور مجھے ہر ماہ تین ہزارروپئے ہفتہ دے ۔ اس شخص نے اس کی اطلاع اینٹی کرپشن کو دی اور جال بچھاکر منظور حسین کو دو ہزارروپئے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن کی ٹیم نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا او ر اس کے خلاف اردھاپور پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.